کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) مہاجر قومی مومنٹ کے چئیر مین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی آرٹس ا ٓڈیٹوریم کی دیوار پر بانیا ن پاکستان سر سید احمد خان،لیاقت علی خان مولانا محمد علی جوہر سمیت قومی ہیروز کی تصاویر پینٹ تھی،انتظامیہ نے ان تصاویر پر چونا پھیر کر مٹواد یا جس سے بانیان کی اولادوں کی دل آزاری ہو رہی ہے اور یہ تا ثر جارہا ہے کہ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ایک مخصوص طبقے کو خوش کرنے کیلئے متعصبانہ اقدام کیا ہے۔