• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بارش کے بعد ملیر ندی میں پانی کی سطح بلند، کورنگی کازوے بند

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کراچی میں بارش کے بعد ملیر ندی میں پانی کی سطح بلند ہونے پر کورنگی کازوے کو بند کر دیا گیا۔ٹریفک پولیس کی جانب سے کازوے جانے اور آنے والے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو گودام چورنگی سے جام صادق برج کی طرف متبادل راستہ دیا گیا ہے جبکہ بلوچ پل سے ایکسپریس وے قیوم آباد کی طرف بھیج رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید