• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مون سون اسمبلی میں آئندہ برساتی سال کا بجٹ پیش
وفاقی وزیر فسانہ کی ڈھائی گھنٹے طویل تقریر
اگلے سال چھتیس ہزار بادل سمندر سے اٹھنے کا تخمینہ
نو ہزار بادل بیرون ملک سے آنے کی توقع
پندرہ ہزار بادل اسلام آباد میں برسانے کا فیصلہ
آٹھ ہزار بادل راولپنڈی میں برسانے کی یقین دہانی
سات ہزار بادل لاہور میں برسانے کا وعدہ
پانچ ہزار بادل آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برسنے کا اندازہ
پشاور، کوئٹہ، جنوبی پنجاب اور دیہی سندھ کو ڈھائی ڈھائی ہزار بادل دینے پر اتفاق
کراچی میں بجٹ کی فقط چند چھینٹیں پڑنے کی خوش خبری
تازہ ترین