کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی پریس کلب اور اربن نفسیاتی ومنشیات اسپتال کے تحت اراکین کراچی پریس کلب اور ان کے اہل خانہ کو ذہنی ،نفسیاتی اور منشیات کے امراض کے علاج میں سہولتیں فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ،معاہدے کے مطابق اربن نفسیاتی ومنشیات اسپتال علاج اور داخلے میں 50 فیصد رعایت دے گا، سہولت عام صحافیوں کو بھی حاصل ہو گی۔