• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(این این آئی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں سسٹم ایک بار پھر متحرک ہو گیا ، جوغیرقانونی تعمیرات کی مبینہ طور پر پشت پناہی اور کمرشل عمارتوں پر بڑے پیمانے پر رشوت وصول کر کے بلڈرز کو کھلی چھٹی دے رہا ہے۔مختلف علاقوں کو مبینہ طور پر سسٹم نے تقسیم کر کے دینا کا سلسلہ شروع ہوگیا، تعمیراتی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو پھر سے مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے خاص طو رپررہائشی مکانات تعمیر کر نے والوں کو پرانے سسٹم سے جوڑے افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کرنا شروع کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید