• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: آرٹس کونسل میں لطیف لٹریچر فیسٹیول کا آغاز

آرٹس کونس کراچی—فائل فوٹو
آرٹس کونس کراچی—فائل فوٹو 

آرٹس کونسل کراچی میں چوتھے لطیف آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول کا آغاز آج سے ہو گیا۔

دو روزہ فیسٹیول کا افتتاح نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی نے کیا۔

فیسٹیول میں ادبی سیشنز، ثقافتی اسٹالز کے علاوہ لوک فنکاروں کی شرکت شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گی۔

شاہ لطیف آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول میں ادبی اور موسیقی کے سیشنز رکھے گئے ہیں۔

آرٹس کونسل میں جاری شاہ لطیف آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول 2 روز تک جاری رہے گا۔

قومی خبریں سے مزید