• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ کیلئے سابقویسٹ انڈین آل راونڈر فل سمنز کو ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ سمنز ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی کوچنگ کرچکے ہیں وہ2016 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح کوچ تھے۔ فل سمنز کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کا حصہ بننے پر بہت پرجوش ہوں۔
اسپورٹس سے مزید