• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون جج دھمکی کیس، جج کی عدم موجودگی سے سماعت نہ ہو سکی

اسلام آباد (آن لائن) بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس، سول جج محمد مرید عباس کی عدم موجودگی کے باعث سماعت نہ ہو سکی بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سردار مصروف عدالت پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 14 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
ملک بھر سے سے مزید