• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانیوال: پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ گرفتار

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

خانیوال کے حلقے پی پی 206 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین شاہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

حسنین شاہ کی گرفتاری کی تصدیق ان کے بیٹے ذوالقرنین کی ہے۔

دوسری جانب سے تھانہ کہنہ پولیس کا کہنا ہے کہ پیر حسنین شاہ کی گرفتاری کے بارے میں کوئی علم نہیں۔

قومی خبریں سے مزید