• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر کی آج یا کل ملاقات ہوسکتی ہے، ذرائع

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) اڈیالہ سنٹرل جیل میں پابند سلاسل پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان سے بیرسٹر گوہر خان کی ہفتہ کو ملاقات طے ہونے کی تصدیق نہ ہو سکی، جیل ذرائع کا کہنا ہے ہفتہ اور اتوار کو بھی ملاقات ہو سکتی ہے گوہر خان ہفتہ کو بھی فون کرکے ا ٓسکتے ہیں۔ 

اہم خبریں سے مزید