• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی تنظیموں کے اعلیٰ سطحی وفد کا بیت المال پنجاب کا دورہ

لاہور(خبرنگار) بین الاقوامی تنظیموں کے اعلیٰ سطحی وفد نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کا دورہ کیا اور ڈی جی مدثر ریاض ملک کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل نے سوشل ویلفیئرنے بتایاکہ پالیسی ڈرافٹ پر کام مکمل ہوچکا ، جلد کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید