کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر بدھ کی رات اسلام آباد پہنچ گئی۔