• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ میں پی اے ٹو چیئرمین کے والد انتقال کرگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں پی اے ٹو چیئرمین سید مبشر علی کے والد کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ دارالعلوم کراچی میں ادا کی گئی۔ چیئرمین بورڈ سید شرف علی شاہ، سیکرٹری بورڈ، ناظم امتحانات، بورڈ افرسان اور ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید