• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی تبدیلیاں، پاکستان سمیت درجنوں ممالک کیلئے 5 ارب ڈالر اضافی فنڈز

اسلام آباد (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک میں ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے گرانٹ کی فراہمی کے لئے 5ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی، صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ متاثرہ ممالک کیلئے فنڈ کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔