• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

42فیصد آبادی شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے‘ مقررین

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ملک کی 74فیصد آبادی صحتمند غذا سے محروم ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے فوڈ سکیورٹی پالیسی مشاورتی مباحثہ میں کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ڈی پی آئی ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے کہا کہ پاکستان میں 190ملین سے زائد لوگوں کو تحفظ اور بھوک کے بحران کا سامنا ہے۔ قاسم علی شاہ نے کہا کہ 2016ء میں تقریباً 18فیصد آبادی جبکہ اس وقت 19فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار اور 42فیصد آبادی شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے۔ تقریب میں ڈاکٹر عامر ارشاد‘ فرح ناز‘ ڈاکٹر سلیم محسن او دیگر نے بھی خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید