• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر افسران کیجانب سے ہراسانی قابل مذمت ہے ،آل پاکستان انجمن تاجران

ملتان ( سٹاف رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق،صدر چیمبر آف سمال ٹریڈرز جنوبی پنجاب طارق کریم جنرل سیکرٹری شیخ عامر سلیم نے کہا ہے کہ رحیم یار خان میں ایف بی آر آفیسران کی مار دھاڑ اور تاجروں کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے کی مذمت کرتے ہیں اگر بلیک میلنگ کے عمل کو بند نہ کیا گیا ،تو رحیم یار خان کے تاجر نمائندوں کے ساتھ جنوبی پنجاب کے عہدیداران ایف بی آر رحیم یار خان کے دفاتر کا گھیراؤ کریں گے۔
ملتان سے مزید