• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

"مائی ڈیڈی مائی سُپر ہیرو" کا اناونسمنٹ ٹیزر ریلیز کردیا گیا


پاکستان کی سب سے بڑی اینی میٹڈ فلم دی ڈونکی کنگ کے بعد ٹیلسمان اسٹوڈیوز اور جیو فلمز نے نئی اینی میٹڈ فلم "مائی ڈیڈی مائی سپر ہیرو" کا اناونسمنٹ ٹیزر ریلیز کردیا ہے۔ 

فلم "مائی ڈیڈی مائی سپر ہیرو"سال 2025 میں ریلیز ہوگی، فلم میں مرکزی کردار فہد مصطفیٰ  نبھا رہے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید