لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کوقائداعظم کیمپس میں کالج کے قیام کے لیے 3 ایکڑ اراضی کی منظوری مل گئی۔ کالج پرنسپل ڈاکٹر احمد منیب مہتا کا کہنا تھا کہ نیو کیمپس نہ صرف جاری انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ ڈگری پروگرامز پیش کرتا رہے گا ۔