• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یویو ہنی سنگھ کے نئے البم میں پاکستانی گلوکار بھی آواز کا جادو جگائیں گے

بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کے نئے البم میں پاکستانی گلوکار وہاب بگٹی اور صاحبان بھی آواز کا جادو جگائیں گے.

انسٹاگرام پر یویو ہنی سنگھ نے البم کی ٹریک لسٹ شیئر کی جس میں پاکستانی لوک فنکار کا نام بھی موجود ہے۔

18 گانوں پر مشتمل البم 26 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید