• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کی شکایت میں کچھ حد تک حقیقت ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال پیپلز پارٹی کا وفاق پر کھل کر تنقید کرناکیا ظاہر کرتا ہے اورکیا یہ تنقید جائز ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کار بینظیر شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی شکایت میں کچھ حد تک لگتا ہے کہ اس میں حقیقت ہے.

تجزیہ کاراعزاز سید نے کہا کہ حکومت میں ہوتے ہوئے بھی بلاول بھٹو اپوزیشن کا کردار ادا کررہے ہیں ، تجزیہ کارفخر درانی نے کہا کہ آئیسکو میں پنجاب کے مختلف ڈسٹرکٹ آتے ہیں جن کے صارفین کو ریلیف دیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید