• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان، 139 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، عالمی ریٹنگ ایجنسی کی مثبت رپورٹ کے بعد دوسرے روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں139پوائنٹس کا اضافہ ،47.13فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 37 ارب 69 کروڑ 80 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 13.50 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید