• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں25پیسے تک کی کمی، یورو کی قیمت بھی 1.63روپے تک گھٹ گئی،پاونڈ 1.48روپے تک سستا ہو گیا، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 10 پیسے کی کمی سے 278.50 روپے سے کم ہو کر 278.40 روپے ہو گئی جبکہ قیمت فروخت 5 پیسے کے اضافے سے 278.70 روپے سے بڑھ کر 278.75 روپے ہو گئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 20 پیسے کی کمی سے 279.15 روپے سے کم ہو کر 278.95 روپے اور قیمت فروخت 25 پیسے کی کمی سے 280.00 روپے سے کم ہو کر 279.75 روپے پر آگئی ، فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 1.16 روپے کی کمی سے 308.92 روپے سے کم ہو کر 307.76 روپے اور قیمت فروخت 1.63 روپے کی کمی 310.67 روپے سے کم ہو کر 309.04 روپے ہو گئی ،رپورٹ کے مطابق جمعہ کو برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 79 پیسے کی کمی سے 366.77 روپے سے کم ہو کر 365.98 روپے اور قیمت فروخت 1.48روپے کی کمی سے 368.98 روپے سے کم ہو کر 367.50 روپے پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید