• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں امن و امان کے حالات دیگر صوبوں سے بہتر، صوبائی وزیر داخلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا دعویٰ ہے کہ سندھ میں امن و امان کے حالات دیگر صوبوں سے بہتر ہیں۔سی پیک اب محفوظ ہاتھوں ہے۔سندھ کچہ ایریاز کے ڈاکو اب پنجاب کی طرف بڑھ چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرٹس کونسل کراچی میں سندھ ہسٹوریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر محمد لائق زرداری کی ساتویں برسی کے موقع پر پاکستان کی تحریک میں سندھ کے کردار کے عنوان سے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید