• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین کو ملنے والا امریکی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

کیف(صباح نیوز)یوکرین کو ملنے والا امریکی ایف 16طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ طیارہ روس کا فضائی حملہ ناکام بنانے کی کوشش میں حادثے کا شکار ہوا، امریکہ نے حال ہی میں یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم کئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید