• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پنجاب پولیس کے گریڈ 17کے 49ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دیئے گئے۔ ڈی ایس پی سٹی راولپنڈی بابر ممتاز کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سرگودھا مقرر کر دیا گیا ۔ ان کی جگہ محمد عتیق ڈوگر کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ ڈی ایس پی، ایم ٹی راولپنڈی محمد عرفان بٹ کو ایس ڈی پی او بھلوال، ڈی ایس پی پی ایچ پی چکوال محمد خالد کو تبدیل کر کے ایس ڈی پی او فورٹ عباس تعینات کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید