• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں نا معلوم شخص جاں بحق، نومولود بچی کی لاش برآمد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ نصیر آباد کے علاقے نو گزی کے قریب نامعلوم ڈمپر نے نا معلوم 55 سالہ شخص کو کچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی ۔ ادھر تھانہ واہ کینٹ کے علاقے سی بی گراؤنڈ سے ایک نومولود بچی کی شاپر میں لپٹی ہوئی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ۔
اسلام آباد سے مزید