• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا ہیڈ آفس ہفتہ اور اتوار کو کھلا رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے ہفتہ کوچھٹی کے روزہیڈآفس کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 31اگست بروز ہفتہ کو یوٹیلیٹی سٹورز ہیڈ آفس کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، ذرائع کے مطابق اتواریکم ستمبر کو بھی ہیڈ آفس کھلا رکھنے کا فیصلہ ہواہے، یوٹیلٹی سٹور کو بند کرنے کے حکومتی پلان کےخلاف ملازمین سراپا احتجاج ہیں اور یو ایس سی ہیڈ آفس کےباہر حکومت کے خلاف دھرنادیئےبیٹھے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید