• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوگیا اور کنفرم مریضوں کی تعداد 76ہوگئی ہے۔23مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ دوسری طرف انتظامیہ کا زور صرف جرمانوں پر ہے۔
اسلام آباد سے مزید