• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار ) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ افسران نے کالے شیشوں کا استعمال کرنے والی 88 گاڑیوں ،غیر نمونہ و بغیر رجسٹریشن نمبر 138گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی۔156 گاڑیوں کی رجسٹریشن کو قانون کی خلاف ورزی پر معطل کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید