• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے کاملہ ہیرس سے دوسرے مباحثے کی دعوت ٹھکرادی

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملہ ہیرس کی جانب سے ایک اور صدارتی مباحثے کی تجویز مسترد کردی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایک اور مباحثے کے لیے اب بہت دیر ہوچکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مباحثہ اس لیے نہیں ہوسکتا کیوں کہ تین ریاستوں میں ارلی ووٹنگ جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید