• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2افراد جھلس گئے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، 42سالہ سلیم اور17سالہ ثاقب جناح ہسپتال سرجیکل ایمرجنسی منتقل کردیے گئے ۔