• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈولفن سکواڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 19 ملزمان گرفتارکر لیے ڈیفنس، مال روڈ،جیل روڈ،بند روڈ، فیروزپور روڈ،دیگر علاقوں سے 16 ون ویلرز گرفتار ہوئے۔