• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹیلی جنس سسٹم کے ذریعےپولیس اہلکاروں کے بھی ای چالان شروع

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور میں انٹیلی جنس سسٹم کے ذریعے پولیس اہلکاروں کے بھی ای چالان شروع کردیئے گئے۔سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے بتایا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم سے 2 لاکھ 27 ہزار 761 چالان ٹکٹس جاری کیے جاچکے ہیں۔