• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)فیکٹری ایریاکی حدود میں پرنسپل نے طالب علموں پرتشدد کیا۔ایس پی کینٹ کی ہدایت پر فیکٹری ایریا پولیس نے پرنسپل رانا اسرار کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ۔