• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید کانسٹیبل کی قبر پرپولیس گارڈ کی حاضری

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ نے کہا کہ شہید کانسٹیبل غلام مصطفی کی برسی کے موقع پرپولیس گارڈ نے شہید کی قبر پر حاضری دی۔