• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی نعمان نعیم کی سعودی حکومت اور عوام کو قومی دن کی مبارک باد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے کراچی قونصلیٹ جنرل میں منعقد تقریب میں شرکت کے موقع پر سعودی حکومت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد پیش کرتےہوئے کہاہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نہ صرف دینی اور تاریخی ہیں بلکہ اقتصادی، تعلیمی اور مذہبی شعبوں میں بھی باہمی تعاون جاری ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید