• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رسول اکرمﷺ نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو فلاح کا پیغام دیا، غلام عباس

کراچی (پ ر)جعفریہ فاؤنڈیشن کے صدر غلام عباس بادامی نے کہا ہے کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں ہمیں امن و محبت کی دعوت عام کرنا ہوگی کیوں کہاس مقدس مہینے میںاتفاق ، اخوت،رواداری کا درس موجود ہے اور رسول اکرمﷺ کی تعلیمات بھی یہی ہیں جس کی پیروی کی جائے ، انہوں نے کہا کہ آپؐ نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو فلاح کا پیغام دیا اورضرورت اس بات کی ہے کہ اس پیغام کو عام کیا جائے کہ محمدﷺ و آل محمدﷺ کی سیرت و کردار کی پیروی میں ہم سب کی نجات ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید