• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ایمپریس مارکیٹ اور اطراف میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، ہنگامہ آرائی کے باعث بدترین ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر ایمپریس مارکیٹ اور اطراف میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ہنگامہ آرائی اور سڑک بلاک کرنے کے باعث مین ایم اے جناح روڈ پربدترین ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،ہنگامہ آرائی کی اطلاع پر پولیس کی مزید نفری کو طلب کرلیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید