• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم فاصلے کیلئے ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز نے کم فاصلے کے لیے چلنے والی ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں10سے 50فیصد تک اضافہ کردیا ، ذرائع کے مطابق لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد، ٹنڈوآدم اور ٹنڈوجام سے کم فاصلے کے لیےچلنے والی ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں اضافہ کیا ہے ، جب کہ تمام مسافر ٹرینوں کی اے سی کلاس کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کیا تھا، جس کا اطلاق پیر 23ستمبر سے کیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید