• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، کے الیکٹرک کے مرکز شکایت پر دھاوے اور موٹرسائیکلیں نذر آتش کیئے جانے کا مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد میں کے الیکٹرک کے مرکز شکایت پرگزشتہ روز بچوں کے دھاوے اور موٹرسائیکلیں نذر آتش کیئے جانے پر تیموریہ پولیس نے مقدمہ کے الیکٹرک ملازم محمد راشد کی مدعیت میں درج کرلیا ، مقدمے میں املاک کو نقصان پہنچانے، بلوے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید