• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ اسنوکر: اسجد فائنل میں پہنچ گئے، بھارتی حریف کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسٹار اسجد اقبال نے ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ منگولیا میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اسجد اقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست د ی۔ ایونٹ کا فائنل بدھ کو کھیلا جائے گا ۔
اسپورٹس سے مزید