• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان آسٹریلین گالفر گیند لگنے سے زخمی، بینائی کھونے کا خدشہ

سڈنی (جنگ نیوز) نوجوان آسٹریلین گالفر جیفری گوان آسٹریلیا میں پروایم گالف چیمپئن شپ کے دوران شدید زخمی ہوگئے، ایکشن کے دوران گیند ان کی آنکھ پر جالگی، انہیں ایئرایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز ان کی بینائی بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔ بدقسمتی کی بات ہے کہ 20 سالہ گوان نے گذشتہ ہفتے پروفیشنل سرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا اور اپنے پہلے پیشہ ورانہ ایونٹ میں شریک تھے۔
اسپورٹس سے مزید