• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ جنگ اقوام متحدہ کے بنیادی مشن کیلئے چیلنج ہے، ترک صدر اردوان

کراچی(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ عالمی امن دنیا کے پانچ با اثر ممالک کے ہاتھوں میں نہیں ہونا چاہیے۔ غزہ جنگ اقوام متحدہ کے بنیادی مشن کے لیے چیلنج ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی بنیادی ذمہ داری دنیا میں امن قائم کرنا ہے۔ دنیا کے ممالک ریاست فلسطین کو تسلیم کریں۔

دنیا بھر سے سے مزید