• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی مسلمانوں کے ڈیڑھ لاکھ گھر مسمار، 7 لاکھ 38 ہزار کو بے گھر کیا گیا، رپورٹ

نئی دہلی (اے پی پی):بھارت میں قائم انسانی حقوق کے ادارے’’ہائوسنگ اینڈ لینڈ رائٹس نیٹ ورک‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ چند سالوں میں مودی حکومت کی ظالمانہ بلڈوزر مہم کے دوران مسلمانوں کے 153,000 مکانات کو مسمار اور 738,000افراد کوبے گھر کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ یکم اکتوبر کو اس سلسلے میں مختلف درخواستوں پر سماعت کرے گی اورانسانی حقوق کے علمبرداروں اور متاثرہ کمیونٹیز کو امید ہے کہ اس ظالمانہ عمل پر پابندی لگائی جائے گی۔

دنیا بھر سے سے مزید