• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر، تجزیہ کار عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر62 برس تھی ۔ عاصم خان ہالینڈ کی انڈر 19 ٹیم کے کوچ بھی رہے۔

اسپورٹس سے مزید