• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اسنوکر: اسجد اقبال کو فائنل میں بھارتی پلیئر سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بھارتی کھلاڑی کمل چاؤلہ نے ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی اسجد اقبال کو شکست دیدی۔ منگولیا میں فائنل میں کمل چاؤلہ نے اسجداقبال کو 6-2سے شکست دی۔ سجاد نے ابتدائی دو فریمز اپنے نام کئے لیکن اس کے بعد کمل چاؤلہ کھیل پر چھا گئے ۔

اسپورٹس سے مزید