• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) بزم ندیم کے بانی و سرپرست اعلیٰ پروفیسر ندیم نے کہا ہے کہ بزم ندیم کا 97 واں مشاعرہ اور ملتان اور جنوبی پنجاب کے شاعروں کا شرکت کرنا خاص طور پر نوجوان شاعروں کا مشاعرے میں آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بزم ندیم ادب اور آداب سکھا رہی ہے،آج کل گھٹن زدہ ماحول میں ہر ماہ مشاعرہ شاعروں کی زندگی میں سکون اور خوشیاں بکھیرنا ہے، مشاعرے میں محبوب احمد کمال، ڈاکٹر اکرم رانا، محمد اشرف جاوید، احسان ماہی، طفیل بلوچ، سائمہ سائمی، شازیہ کنول، خالد اعوان، کرامت حسین رکسار، محمد علی باہوش، زاہد مالوف، عبدالحلیم جہانگیری اور دیگر نے اپنا اپنا کلام سنایا۔
ملتان سے مزید