• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ کا بس کی ٹکر سے جاں بحق ہونے کا معاملہ، گرفتار ڈرائیور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملتان( سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں 22 سالہ طالبہ مناہل کا بس کی ٹکر سے جاں بحق ہونے کا معاملہ، عدالت نے گرفتار بس ڈرائیور ملزم عامر کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، واضح رہے کہ بائیو کیمسٹری کی طالبہ مناہل شعبان موٹر سائیکل پر جا رہی تھی جسے یونیورسٹی کی بس نے ٹکر ماری تھی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئی تھی۔
ملتان سے مزید