• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام پھیپھڑوں کے عالمی دن پر آگہی سیمینار

ملتان ( سٹاف رپورٹر) شعبہ امراض سینہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام پھیپھڑوں کے عالمی دن کے موقع پر آگہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عوام کو پھیپھڑوں کی صحت اور مختلف قسم کی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے آگہی دینا تھا،انچارج شعبہ سینہ ڈاکٹر اعظم مشتاق، ڈاکٹر وسیم ریاض گورایہ اور ڈاکٹر سرمد نقوی نے شرکاسے خطاب کیا اور پھیپھڑوں کی صحت سے متعلقہ مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی،سیمینار میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف سمیت مریضوں اور ان کے لواحقین نے بھی شرکت کی۔
ملتان سے مزید