• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاڑی کے شہری کا پولیس پر بیٹیوں کو اغوا کرنے کا الزام، بازیاب کروانے کی اپیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) وہاڑی کے علاقے تھانہ فتح شاہ کےرہائشی رمضان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اس کے گھر چھاپہ مارکر اس کی دو بیٹیوں پروین بی بی اور فرزانہ بی بی کو اغوا کر لیاجب کہ دو بیٹیوں کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کردیا ہے اور اس کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کردیا، رمضان نے آر پی او ملتان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے خواتین کی بازیابی اور مقدمات کے اخراج کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتان سے مزید